بیرسٹر فہد ملک کے قتل میں نامزد ملزم کی ضمانت کی درخواست مسترد ‘ نعمان کھوکھر کمرہ عدالت سے گرفتار
ہفتہ 27 اگست 2016 14:39
(جاری ہے)
ملزم کے وکیل کا فیصلے کے خلاف کہنا تھا کہ عدالت اپنا حکم واپس لے کر کیس دوسری عدالت منتقل کرے جس پرعدالت کا کہنا تھا کہ حکم واپس نہیں لیاجاسکتا۔نجی ٹی وی کے مطابق درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد پولیس کمرہ عدالت میں ملزم نعمان کھوکھر کو گرفتار کرنے پہنچ گئی تاہم ڈی ایس پی شالیمار نے کہاکہ عدالت کے باہر سیکیورٹی کے حالات ٹھیک نہیں جس پر عدالت نے ملزم نعمان کھوکھر کے وکیل اور ڈی ایس پی کو اپنے چیمبر میں بلا لیا اور کہا کہ آپ ملزم کو کمرہ عدالت سے ہی گرفتارکرلیا جائے۔
واضح رہے کہ 15 اگست کو سابق چئیرمین سینٹ محمد میاں سومرو کے بھانجے فہد ملک کو اسلام آباد کے علاقے ایف ٹین میں مبینہ طور پر ملزم نعمان کھوکھر، راجا ارشد اور اس کے 5 ساتھیوں نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.