سر گودھا میں چائلڈ پرو ٹیکشن بیورو کے دفتر کی عمارت کی تعمیر کا آغاز
ہفتہ 27 اگست 2016 16:22
(جاری ہے)
جہاں پر بچوں کی بحالی و بہتری ، نفسیاتی امراض ، وو کیشنل ٹریننگ سکول کے مراکز 15سال تک کی عمر کے بچوں کے لیے بنائے جائینگے ۔ چائلڈ پروٹیکشن بیورو آفیسر علی عابد نقوی نے بتایا کہ چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ویلفئیر بیورو پنجاب چلڈرن ایکٹ 2004ء کے تحت قائم کئے گئے ہیں، جوکہ یتیم ، بے یارو مددگار اور غریب بچوں کے تحفظ اور انکے حقوق دلوانے میں مدد گار ثابت ہوں گے ۔
انہوں نے کہا کہ بیورو کے قیام کا مقصد غریب ، نادار اور بھیک مانگنے والے بچوں کو بنیادی سہولیات جیساکہ تعلیم ، صحت اور معاشی بحالی فراہم کرنا ہے ۔ علی عابد نقوی نے بتایا کہ 15سال تک کے بچوں کو ایڈ یشنل و ڈسٹرکٹ جج کی اجازت کے بعد ہی بچوں کی بحالی کے مراکز میں رکھا جاتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.