کشمیر کا مقدمہ لڑنے کیلئے ان ارکان پارلیمان کو دنیا کے مختلف حصوں میں بھیجنے کا فیصلہ
اقوام متحدہ کو کشمیری عوام کے حق خودارادیت کا دیرینہ وعدہ یاد دلائیں گے ٗوزیر اعظم محمد نواز شریف کشمیر کا تنازعہ اقوام متحدہ کی مسلسل ناکامی ہے، اقوام متحدہ کو اس ضمن میں اپنا کردار ادا کرنا چاہئے ٗبیان
ہفتہ 27 اگست 2016 17:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 اگست ۔2016ء) پاکستان نے نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم سے عالمی برادری کو موثر طریقے سے آگاہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس ضمن میں وزیراعظم محمد نوازشریف نے بھارتی مقبوضہ کشمیر میں وحشیانہ مظالم اور انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزیوں کو دنیا کے کلیدی حصوں میں اجاگر کرنے کیلئے 22 ارکان پارلیمان کو خصوصی نمائندوں کی حیثیت سے نامزد کر دیاہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ وہ دنیا بھر میں کشمیر کاز کو اجاگر کرنے کیلئے ان کی سرتوڑ کوششوں میں خصوصی نمائندوں کی پشت پر کھڑے ہیں تاکہ آئندہ ستمبر میں اقوام متحدہ میں اپنے خطاب کے دوران بین الاقوامی برادری کے اجتماعی ضمیر کو جھنجوڑ سکیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہم اقوام متحدہ کو کشمیری عوام کے حق خودارادیت کا دیرینہ وعدہ یاد دلائیں گے، ہم بھارت پر واضح کریں گے کہ یہ بھارت ہی تھا جس نے تنازعہ کشمیر پر کئی عشروں قبل اقوام متحدہ سے رجوع کیا تھا لیکن وہ اپنا وعدہ پورا نہیں کر رہا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.