پرائیویٹ آرگنائزرز نے سعودی عرب میں حاجیوں کی معاونت و رہنمائی کے لئے ایکشن پلان پر عمل درآمد شروع کر دیا
شعبہ اطلاعات، گمشدگی و بازیابی اور امراض و اموات قائم ‘ گمشدہ حاجیوں کی رہنمائی کے لئے خصوصی ٹیمیں تعینات
ہفتہ 27 اگست 2016 18:10
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 اگست ۔2016ء) وزارت مذہبی امور کی ہدایت پر حج گروپ آرگنائزرز ایسوسی ایشن پاکستان(ہوپ ) نے پرائیویٹ سکیم کے تحت جانے والے عازمین کی معاونت اور رہنمائی اور کے لئے جامع ایکشن پروگرام پر عمل درآمد شروع کر دیا ہے اور اس مقصد کے لئے مکہ مکرمہ میں مرکزی دفتر قائم کر کے تجربہ کار افراد پر مشتمل عملہ تعینات کیا ہے - مرکزی دفتر کے ماتحت جدہ ، مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں مختلف شعبے قائم کئے گئے ہیں جس میں شعبہ اطلاعات، شعبہ گمشدگی و بازیابی ، شعبہ امراض و اموات شامل ہیں ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.