چین کے اولمپین کھلاڑیوں پر مشتمل 64رکنی وفد تین روزہ دورے پر ہانگ کانگ پہنچ گیا
ہفتہ 27 اگست 2016 19:32
ہانگ کانگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 اگست ۔2016ء) چین کاایک 64رکنی وفد جس میں 42ریو اولمپک طلائی تمغہ یافتگان جن میں تین ممتاز اتیھلیٹس شامل ہیں ۔ہفتہ کو تین روزہ دورے پر ہانگ کانگ پہنچا ۔والی بال کی ٹیم کی 12خواتین کھلاڑی اور ان کی ہیڈ کوچ لانگ پنگ تیراکی کی کھلاڑی سنگ یانگ پانچ مرتبہ کی طلائی تمغہ یافتہ ہومن شیا کے علاوہ پیراک فو یان ہوئی جو اپنے بے باک اور قابل تعریف انٹرویو کے بعد نئی سوشل میڈیا سٹار بن گئی ۔
اپنے دورے کے دوران ہانگ کانگ کے شہریوں سے ملاقاتیں اور ان سے تبادلہ کریں گے ۔ہانگ کانگ کے بین الاقوامی ایئر پورٹ پر منعقد استقبالیہ تقریب میں ہانگ کانگ کے خصوصی انتظامی علاقے کی حکومت کے چیف سیکرٹری برائے ایڈمنسٹریشن کیرائی لام نے کہا کہ مرکزی حکومت نے 1997 میں اس کی چین میں واپسی کے بعد سے پانچ مرتبہ علاقے کے دورے کے لئے قومی ایتھلیٹوں کا اہتمام کیا ہے جو کہ ملک کی طرف سے ہانگ کانگ کی حمایت اور چین اور ہانگ کانگ کے عوام کے درمیان پائے جانے والے گہرے احساسات کا مظہر ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.