ترک افواج شام میں کارروائی جاری رکھیں گی، وزیر اعظم یلدرم
ہفتہ 27 اگست 2016 20:12
انقرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 اگست ۔2016ء) ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم نے شام میں شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف زمینی اور فضائی حملے جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم کا کہنا ہے کہ شام میں شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف زمینی اور فضائی حملے جاری رہیں گے ۔
(جاری ہے)
رواں ہفتے ترکی نے داعش کے زیر قبضہ شامی علاقے جرابلس میں اپنے فوجی ٹینک بھیجے تھے تاکہ اس شہر کو عسکریت پسندوں کے قبضے سے چھڑایا جا سکے اور داعش کے خلاف برسر پیکار باغیوں کی مدد کی جا سکے۔
تاہم مبصرین کا کہنا ہے کہ ترک فوج شام میں کرد باغیوں کو بھی نشانہ بنا رہی ہے۔ شمالی شہر حلب میں متحرک کرد باغیوں کا کہنا ہے کہ جمعے کے روز ان کے ٹھکانوں پر ترک افواج نے بم باری کی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.