وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار سے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل محمد افضل کی ملاقات
ہفتہ 27 اگست 2016 20:52
اسلام آباد ۔ 27 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 اگست ۔2016ء) وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار کے ساتھ فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل محمد افضل نے ہفتہ کو یہاں ملاقات کی اور فرنٹیئر ورکس آرگنا ئزیشن کی جانب سے شروع کردہ منصوبوں کے بارے میں آگاہ کیا۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ایف ڈبلیو او ملک میں بڑے منصوبوں کی کامیابی سے تعمیر کی صلاحیت اور انسانی وسائل رکھتا ہے۔
وزیر خزانہ نے بالخصوص توانائی اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں ایف ڈبلیو او کے منصوبو کی پیشرفت کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ڈائریکٹر جنرل کو پراجیکٹس کی فنانسنگ کیلئے ہر ممکن سہوت کا یقین دلایا۔ ایف ڈبلیو او قومی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ اس موقع پر وزارت خزانہ کے سینئر افسران بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور،گھریلوجھگڑے سے دلبرداشتہ نئی نویلی دلہن نے خود کشی کرلی
-
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار رائے ایوارڈ یولیا ناوالنایا کے نام
-
وزیر اعظم مودی کی نفرت انگیز بیان بازی سود مند یا نقصان دہ؟
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا
-
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.