پنجاب میں گردوں کی پیوند کاری کا مکروہ دھندہ کرنیوالے گروہ کے سر گرم ہونے کا انکشاف
ہفتہ 27 اگست 2016 21:10
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 اگست ۔2016ء) پنجاب میں گردوں کی پیوند کاری کا مکروہ دھندہ کرنے والے گروہ کے سر گرم ہونے کا انکشاف‘ نوٹس لیے جانے کے بعد پولیس اور سپیشل برانچ نے تفصیلات اکٹھا کرنا شروع کر دیں ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق گردووں کی غیر قانونی پیوند کاری کرنے والے ہسپتال گروہ کے سہولت کار ہیں جن کے خلاف کارروائی کیلئے عملی اقدامات شروع کر دئیے گئے ہیں۔
حکومت نے اس کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ صحت ، پولیس اور سپیشل برانچ سے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔رپورٹ کے مطابق غریبوں اور محنت کشوں کے گردے نکال کر غیر ملکی باشندوں کو لگائے جاتے ہیں۔ بتایاگیا ہے کہ حکومت کی طرف سے نوٹس لئے جانے کے بعد پولیس اور سپیشل برانچ نے تفصیلات اکٹھا کرنا شروع کر دی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.