سا ت سو کلوگرام خالص ریشم اور سونے چاندی کے 120کلوگرام دھاگے سے نیا غلاف کعبہ تیار ،9ذی الحج کو تبدیل کیا جائے گا
ہفتہ 27 اگست 2016 21:23
مکہ مکرمہ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 اگست ۔2016ء) خالص ریشم سے تیارشدہ کپڑے اور سونے چاندی کے دھاگوں سے کی کشیدہ کاری سے مزّین نیا غلافِ کعبہ تیار کر لیا گیا ہے جو 9ذی الحج کو تبدیل کیا جائے گا ۔
(جاری ہے)
غلافِ کعبہ کی تبدیلی کا عمل نمازِ فجر کے فوراً بعد شروع کیا جائے گا اور اسے پہلے سے طے شدہ پلان کے تحت عصر کی نماز تک مکمل کر لیا جائے گا ۔اس کی تیاری میں 700کلوگرام خالص ریشم اور سونے چاندی کے 120کلوگرام دھاگے استعمال کئے گئے ہیں ۔ یہ47حصّوں پر مشتمل ہوتا ہے اور ہر حصہ 14میٹر لمبا اور 101سینٹی میٹر چوڑا ہوتا ہے ۔ غلاف کو کعبہ کے گرد لپیٹ کر زمین پر لگے ہوئے کنڈوں سے باندھ دیا جاتا ہے ۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.