قرضوں ، واجبات کامجموعی حجم جی ڈی پی کے طے شدہ60فیصد سے تجاوز کرنا لمحہ فکریہ ہے ‘ جمشید چیمہ
ایک سال میں ساڑھے 13 فیصد اضافے سے پاکستان کے مجموعی قرضے 224 کھرب 59 ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے حکمران بیرونی قرضوں سے ملک و قوم کی بجائے اپنی حالت بدلنے میں مصروف ہیں،عوام کو سڑکوں پرنکلنا ہوگا‘کارکنوں سے ملاقات میں گفتگو
اتوار 28 اگست 2016 13:11
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 اگست ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ نے قرضوں اور واجبات کامجموعی حجم جی ڈی پی کے طے شدہ60فیصد سے تجاوز کرنے پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران بیرونی قرضوں سے ملک و قوم کی بجائے اپنی حالت بدلنے میں مصروف ہیں،اگر عوام نے حکمرانوں کے ان اقدامات کے آگے بند نہ باندھا تو ہماری آنے والی نسلوں کو بھی اغیار کے ہاتھوں گروی رکھ دیا جائے گا۔
گزشتہ روزاپنے دفتر میں ملاقات کیلئے آنے والے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے جمشید چیمہ نے کہا کہ صرف ایک سال میں ساڑھے 13 فیصد اضافے سے پاکستان کے مجموعی قرضے اور واجبات 224 کھرب 59 ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ۔قرضوں میں 25 کھرب 55 ارب اور واجبات میں 58 ارب روپے کا اضافہ ہوا جس سے پاکستان کے مجموعی قرضے جون 2016 تک جی ڈی پی کے 75.9 فیصد تک پہنچ گئے اور اس کی طے شدہ حد 60فیصد مقرر ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.