ملک میں انسانی حقوق کی بہتری کے لئے خصوصی عدالتوں کا قیام وقت کی ضرورت ہے‘سٹینڈنگ کمیٹی برائے انسانی حقوق
بچوں کے اغواء اور انسانی اعضا کی فروخت کے دھندے میں ملوث افراد کو عبرتناک سزا دی جائے گی ،انسانی حقوق کے حوالے سے نئے قوانین جلداسمبلی میں پیش ہوں گے‘چیئرمین کمیٹی بابر نواز انسانی حقوق کی پامالی پر سزاؤں پر عملدرآمد کی رپورٹ ایک ہفتہ میں پیش کرنے کی ہدایت، انسانی حقوق کے تحفظ کے لئے وفاق اور صوبوں کو مل کر لائحہ عمل بنانا ہو گا،بین الاقوامی معاہدات پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ‘کمیٹی میں فیصلہ
پیر 29 اگست 2016 19:57
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 اگست ۔2016ء) بچوں کے اغواء اور انسانی اعضاء کی فروخت جیسے مکروہ دھندے میں ملوث افراد کو عبرت ناک سزا دی جائے گی ، پاکستان کا بین الاقوامی سطح پر غلط امیج کرنے والی این جی اوز کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہیں ، پرائیویٹ شعبہ میں مثبت کام کرنے والی این جی اوز کی حوصلہ افزائی کی جائے ،پنجاب میں انسانی حقوق کے حوالے سے محکمہ کا دائرہ کار ضلعی سطح تک پہنچانا بہت ضروری ہے۔
ان خیالات کا اظہار چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے انسانی حقوق بابر نواز خان نے سیکرٹریٹ میں قومی اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی کی میٹنگ میں کیا ۔بابر نواز خان نے کہا کہ وفاقی محکمہ انسانی حقوق کو چاروں صوبوں کے ساتھ اشتراک مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے -انسانی حقوق کے کیسز میں سزاؤں پر عملدرآمد کو بہتر بنائے بغیر انسانی حقوق کے تحفظ میں بہتری نہیں آ سکتی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.