کلمہ طیبہ کے رشتے کو مضبوط کئے بغیر مسلمان متحد نہیں ہو سکتے ‘ذکر اﷲ مجاہد
ملک کو سیکولر ریاست بنانے کا خواب دیکھنے والے کبھی کامیاب نہیں ہو نگے‘امیر جماعت اسلامی لاہور
پیر 29 اگست 2016 20:20
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 اگست ۔2016ء ) امیر جماعت اسلامی لاہور ذکراﷲ مجاہد نے کہا ہے کہ کلمہ طیبہ کے رشتے کو مضبوط کئے بغیر مسلمان متحد نہیں ہو سکتے ،دنیا کے تمام مسلمانوں کانیوکلیس کلمہ طیبہ ہے ۔ان خیالات کا اظہار گذشتہ روز انہوں نے دفتر جماعت اسلامی لاہور میں علاقہ وسطی کے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ آپﷺ کی حیات طیبہ ہر عہد کا نصاب ہے ،عجزو انکساری کے پیکر کی حیثیت سے نبی ﷺ نے ہم سب کے لیے زندگی گزارنے کا طریقہ بتا دیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ اگر آج مسلمان کلمہ طیبہ کے رشتے کو مضبوطی سے پکڑ لیں ، اپنے مسلمان بھائیوں کے درد کو محسوس کرنا شروع کردیں تو ایک خوبصورت معاشرہ وجود میں آجائے گا۔انہوں نے کہا کہ آج مغرب اور سامراجی قوتوں کو اسلام سے خطرہ ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.