نوجوان ایمان کی طرح پاکستان کا تحفظ کریں ‘ڈاکٹر طاہر القادری
سا لمیت پر حملوں پر چپ سادھنے والون پر بھی آرٹیکل 6 لگنا چاہیے‘ونگز کے صدور کے اجلاس سے خطاب
پیر 29 اگست 2016 22:09
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 اگست ۔2016ء ) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ ملکی سا لمیت کے ساتھ گھناؤنا مذاق ہو رہا ہے نوجوان ایمان کی طرح پاکستان کا تحفظ کریں، جنہوں نے پاکستان کی سا لمیت پر مسلسل حملوں پر چپ سادھ رکھی ہے ان پر بھی فوری آرٹیکل 6 لگنا چاہیے ،گالیوں کا سبب بننے والوں کا کڑا احتساب کئے بغیر حملے نہیں رکیں گے ، قصاص و سا لمیت پاکستان تحریک کے سلسلے میں اب تک پونے دو سو شہروں میں احتجاجی مظاہرے ایک ریکارڈ ہے ۔
وہ گذشتہ روز پاکستان عوامی تحریک کے تمام ونگز کے صدور و جنرل سیکرٹریز کے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے ۔سربراہ عوامی تحریک نے ویمن لیگ،ایم ایس ایم ،یوتھ لیگ ،لائرز ونگ ،علما کونسل،عوامی تاجر اتحاد کے رہنماؤں کو احتجاجی جلسے کامیاب بنانے کے حوالے سے دن رات محنت کرنے پر انہیں مبارکباد دی اور انکی شہدائے ماڈل ٹاؤن کے انصاف کیلئے کی جانیوالی جدوجہد کو سراہا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.