فہد قتل کیس،مرکزی ملزم کو گرفتار کرنیوالے اہلکاروں کو تعریفی اسناد اور انعامات سے نوازدیا گیا
منگل 30 اگست 2016 14:51
(جاری ہے)
منگل کو ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وزیرِداخلہ نے فہد قتل کیس کے مرکزی ملزم راجہ ارشد محمود کو گرفتار کرنے والے ایف آئی اے کے دو اہلکاروں کو تعریفی اسناد اور ایک ایک لاکھ روپے انعام دیا۔
واضح رہے کہ ایف آئی اے کے اے ایس آئی شفیق اعظم اور کاؤنٹر آفیشل خالد خان طورخم چیک پوسٹ پر تعینات ہیں،کاؤنٹر آفیشل خالد خان کی نشاندہی کرنے پر شفیق اعظم نے ملزم کو گرفتار کیا تھا۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ایف آئی اے اہلکاروں کی کارکردگی کو سراہا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں نے 11 ناراض اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیاگیا
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.