مشیر محنت سندھ سینیٹر سعید غنی کا سا ئٹ ایریا کے سر کل دفتر اور ڈسپنسریو ں کا اچا نک دورہ ،غیر حا ضر ی پر پا نچ افسرا ن معطل
منگل 30 اگست 2016 17:33
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 اگست ۔2016ء) وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برا ئے محنت و افرا د ی قو ت سینیٹر سعید غنی نے منگل کی صبح 8.15بجے سا ئٹ ایریا کے مختلف دفا تر اور ڈسپنسریوں کا اچا نک دورہ کیا اور غیر حا ضری ،صفا ئی ستھرا ئی کے انتہا ئی نا قص صو رتحا ل ،بجلی و پا نی اور ادویات کی عدم دستیا بی کا سختی سے نو ٹس لیتے ہو ئے پا نچ افسرا ن کو فو ر ی طو ر پر معطل کر نے کے احکا ما ت جا ر ی کر دیئے ہیں ۔
صوبا ئی مشیر نے کمشنر سیسی محمد فا رو ق لغا ر ی کو مو قع پر فو ن کر کے سا ئٹ سر کل آفس کے میڈیکل ایڈوا ئزر ممتا ز شیخ ،چیف میڈیکل آفیسر ،ایک لیڈی ڈاکٹر ،سو شل سیکیو ر ٹی ڈسپنسری سا ئٹ کے میل اور فیمیل میڈیکل آفیسر کو فو ر ی طو ر پر معطل کر نے جبکہ غیر حا ضر پیرا میڈیکل اسٹا ف کو ایکسپلینیشن /وارننگ لیٹر جا ر ی کر نے کی ہدا یا ت دیں ۔(جاری ہے)
سینیٹر سعید غنی نے سائٹ سر کل آفس ،سو شل سیکیو ر ٹی ڈسپینسر ی اور مدینہ ڈسپینسری کا تفصیلی دورہ کر کے وہا ں صفا ئی ستھرا ئی کے انتہا ئی نا قص انتظا ما ت ،پا نی و بجلی اور ادویا ت کی عدم دستیا بی پر سخت بر ہمی کا اظہا ر کیا ،اچا نک دو ر ے کے دورا ن چو کیدا ر اور خا کرو ں و دیگر ملا زمین کے علا وہ تما م افسرا ن اور پیرا میڈیکل اسٹا ف غا ئب تھا ۔
صوبا ئی مشیر نے کہا کہ افسرا ن اور اسٹا ف کو حا ضری یقینی بنا نے کے وا ضح احکامات کے با وجو د غیر حا ضری نا قا بل بر دا شت عمل ہے جو بھی افسرا ن اور اسٹا ف غیر حا ضر ہیں ان کے خلا ف سخت سے سخت محکمہ جا تی کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے گی ۔ انہو ں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ اور سندھ کا بینہ نے پا ر ٹی قیا دت کے احکا ما ت کی روشنی میں گڈگو ر ننس کے قیا م کیلئے اپنے پختہ عزم کا اعا دہ کیا ہے اور اس سلسلے میں پو ر ی کا بینہ متحرک ہو گئی ہے ۔اانہو ں نے مزید کہا کہ حکومت کی کا ر کر دگی کو بہتر کر نے میں افسرا ن ریڑ ھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں جب تک وہ دفا تر میں وقت کی پا بندی نہیں کریں گے تو دیگر ملا زمین بھی اپنا رویہ درست نہیں کریں گے جس سے حکومت کے ذریعے مو ثر عوامی خدمت ممکن نہیں ہو گی ۔انہو ں نے محکمہ لیبر کے تما م افسرا ن کو انتبا ہ کیا کہ وہ اپنا قبلہ درست کریں ،دفا تر میں وقت کی پا بندی کو اپنے معمو ل کا حصہ بنائیں تا کہ محکمہ لیبر میں لا ئے جا نے والے اصلا حا تی اقدا ما ت کے ذر یعے محنت کشو ں کی فلا ح و بہبو د کے مقا صد صا صل کئے جا سکیں ۔دو ر ے کے دورا ن سینیٹر سعید غنی نے مختلف ڈسپنسریوں میں مو جو د ملا زمین سے ملا قا ت کی اور ان سے مسائل بھی دریافت کئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.