ایس ایس پی آپریشنزا سلام آباد نے ٹر ک ڈرائیو رسے رشوت لینے پر پولیس کانسٹیبل کومحکمہ سے برخاست کر دیا
منگل 30 اگست 2016 17:37
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 اگست ۔2016ء) ایس ایس پی آپریشنزا سلام آباد ساجد کیانی نے ٹر ک ڈرائیو رسے رشوت لینے پر پولیس کانسٹیبل کومحکمہ سے برخاست کر دیا،پولیس کانسٹیبل محمد صفدر کے خلاف تھانہ سبزی منڈی میں مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا،محکمہ پولیس میں کرپشن ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، پولیس کی بدنامی کا باعث بننے والے ملازمین کی محکمہ پولیس میں کوئی جگہ نہیں۔
تفصیلات کے مطابق تھا نہ سبز ی منڈی میں تعینا ت کانسٹیبل محمد صفدر نے ٹرک ڈرائیور سے رشوت لی تھی ، کرپشن ثابت ہونے پر ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آباد ساجد کیانی نے فورا ایکشن لیتے ھوئے پولیس اہلکار کو نوکری سے برخا ست کر اس کے خلاف تھانہ سبز ی منڈی میں مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا ہے ، ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آباد ساجد کیانی نے کہا محکمہ پولیس میں کرپشن ہر گزبرداشت نہیں کی جائے گی ، آ ئند ہ بھی بدنامی کا باعث بننے والے اہلکاروں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.