میں ہر نئے دن کو زندگی کا آخری دن سمجھ کرجیتا ہوں، رنویرسنگھ
بدھ 31 اگست 2016 12:06
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 اگست - 2016ء) بالی ووڈ اداکاررنویرسنگھ کا کہنا ہے کہ انہیں زندگی سے بہت زیادہ محبت ہے اور وہ اپنا ہر دن زندگی کا آخری دن سمجھ کر جیتے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار رنویرسنگھ کا انٹرویومیں کہنا تھا کہ وہ اپنی زندگی کے لیے پرجوش ہیں، انہیں زندگی سے بہت زیادہ محبت ہے جس کے باعث وہ روزانہ زندگی کو آخری دن سمجھ کرجیتے ہیں۔
ہرکام کو ایسے کرتے ہیں جیسے وہ اسے پہلی بار کررہے ہیں، وہ ہر لمحے سے اتنا لطف اندوزہوتے ہیں جتنا ہوسکیں، یہ ہی سوچ انہیں پْرجوش ہونے میں مدد دیتی ہے۔رنویرسنگھ کا فلموں میں پرفارمنس کے حوالے سے کہنا تھا کہ ہر فلم میں انہیں کہانی کی مناسبت سے مختلف قسم کے کردار ملتے ہیں لیکن آپ جب اپنی ماں، بچوں یا اپنے کسی دوسرے گھر والے سے بات کرتے ہیں تو آپ ایک کردار ہی ادا کر رہے ہوتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.