چین، سعودی عرب میں باہمی تعاون کے متعدد معاہدے طے پا گئے
بدھ 31 اگست 2016 13:06
بیجنگ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 اگست - 2016ء) سعودی نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کے دورہ چین کے دوران دونوں ملکوں نے کئی شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے دسیوں معاہدوں پر دستخط کئے ہیں عرب میڈیا کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان نے چینی نائب وزیر اعظم ڑانگ جے لی (Zhang Gaoli) سے بیجنگ میں ملاقات کی۔ اس موقع پر چین۔ سعودی عرب مشترکہ کمیٹی کے قیام کے ساتھ ساتھ کمیٹی کے پہلے سیشن کی کارروائی پر بھی اتفاق کیا گیا۔
سعودی ولی عہد اور چینی نائب وزیر اعظم کے درمیان ملاقات کے بعد 15 سمجھوتوں کی منظوری دی گئی۔ بیجنگ اور ریاض مین طے پائی دو طرفہ یاداشتوں توانائی، خوردنی تیل کی اسٹوریج، کانوں کی کھدائی اور تجارت خاص طور پر قابل ذکر ہیں۔اس کے علاوہ سعودی عرب کی وزارت ہاوٴسنگ نے چین کے اصفر کے علاقے میں نئے شہر کی تعمیر میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے گئے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.