قومی اسمبلی کا اجلاس 2ستمبر کو پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا
بدھ 31 اگست 2016 14:14
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 اگست - 2016ء ) قومی اسمبلی کا اجلاس دو ستمبر دن گیارہ بجے پارلیمنٹ ہاوٴس اسلام آباد میں ہوگا ۔اجلاس میں اہم قومی و بین الاقوامی امور پربحث کے علاوہ قانون سازی کے لئے بل بھی پیش کئے جائیں گے۔
(جاری ہے)
پارلیمانی ذرائع کے مطابق اجلاس میں ایم کیو ایم کے الطاف حسین کی پاکستان مخالف سرگرمیوں اور تقاریر کے حوالے سے قراداد مزمت بھی منظوری کے لئے پیش کی جائے گی اس قررداد کو الطاف حسین کے خلاف برطانوی حکومت کو بجھوائے جانے والے مجوزہ ریفرنس کا بھی حصہ بنایا جائے گا زرائع کے مطابق وزیراعظم کی ایڈوائز پر بلایا گیا یہ جلاس دس دن تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.