صوبے میں طبی شعبے کے فروغ کیلئے کوشاں ہیں،لیفٹیننٹ جنرل آصف ممتاز سکھیرا
بدھ 31 اگست 2016 16:11
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 اگست - 2016ء ) صوبے میں طبی شعبے کے فروغ کیلئے کوشاں ہیں جدید دور کے تقاضوں کے مطابق ہرممکن اقدامات کئے جارہے ہیں تاکہ مستقبل کے معمار ملک اور صوبے کا نام روشن کریں ان خیالات کااظہار پاک فوج کے سرجن جنرل ڈی جی ایم ایس (آئی ایس) لیفٹیننٹ جنرل آصف ممتازسکھیرا نے گزشتہ روز کوئٹہ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کوئٹہ کینٹ کے دورہ کے موقع پر فیکلٹی ممبران اورطلباء وطالبات سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
اس موقع پرپرنسپل پروفیسر ڈاکٹر ارباب عبدالودود، کمانڈنٹ سی ایم ایچ بریگیڈئیر سلمان احمدودیگر بھی موجود تھے۔لیفٹیننٹ جنرل آصف ممتاز سکھیرا نے کہا کہ اساتذہ اورطلباء وطالبات کی مشترکہ محنت سے کالج کا شمار ملک کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں ہوتا ہے جس ترقی اور خوشحالی کا خواب ہم نے دیکھا تھا آج اسکی تعبیر ہوچکی ہے جلد ہی کالج سے فارغ التحصیل ڈاکٹر اندرون وبیرون ممالک اپنی خدمات سرانجام دینا شروع کردینگے جس سے طبی شعبے میں قلت کا خاتمہ کرنے میں مدد ملے گی اور عوام کو معیاری طبی سہولیات میسر آئیں گی طلباء وطالبات تعلیم مکمل کرنے کے بعد اپنے اپنے علاقوں میں عوام کی خدمت کریں تاکہ دوردراز پسماندہ علاقوں میں عوام کو انکی دہلیز پر طبی سہولیات میسر آسکیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.