لاہور،والدین کے جھگڑے کے باعث27سالہ حلیمہ نے خودکشی کرلی
بدھ 31 اگست 2016 16:49
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 اگست - 2016ء) سبزہ زار کے علاقے میں گزشتہ روز میاں بیوی کے درمیان جھگڑے کے باعث27سالہ حلیمہ نے زہریلی گولیاں کھالیں۔ حالت خراب ہونے پر ہسپتال لے جایا گیا مگر جسم میں زہر پھل جانے کی وجہ سے دم توڑ گئی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سبزہ زار کے علاقے میں 27سالہ حلیمہ اپنے خاوند اسد علی کے ساتھ رہائش پذیر تھی عیدالالضحیٰ کے موقع پر خریداری کرنے پر دونوں میاں بیوی کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔
حلیمہ نے غصے میں آکر گھر میں موجود چوہے مارنے والی زہریلی گولیاں کھالیں۔ گولیاں کھانے کے بعد اس کی حالت بگڑنے لگی اسے فوری طورپر میوہسپتال لے جایاگیا مگر وہ جسم میں زہر پھیل جانے کے باعث دم توڑ گئی۔ پولیس نے اس کی نعش کوپوسٹمارٹم کے لئے مردہ خانہ منتقل کروادیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق پوسٹمارٹم رپورٹ اور تفتیش کے بعد اصل حقیقت کا پتہ چل جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.