اوستہ محمد، کوشش ہے پارٹی ورکروں کے مسائل حل کریں، سردار اسلم خان بزنجو
بدھ 31 اگست 2016 17:19
اوستہ محمد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 اگست ۔2016ء) نیشنل پارٹی کی مرکزی رہنما و صوبائی وزیر زراعت سردار اسلم خان بزنجو نے کہا کہ نیشنل پارٹی کے ورکر پارٹی کے قومی اثاثہ ہے اور ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ہماری کوشش ہے کہ پارٹی کے ورکروں کے مسائل اور مشکلات کو حل کریں اور مجھے نخوبی علم ہے۔ ورکروں کے مسائل کرنے کیلئے ممکن اقدامات کئے جارہے ہیں ۔
ان خیا لات کا اظہار سردار اسلم خان بزنجو نے نیشنل پارٹی اوستہ محمد کے صدر علی حسن بلوچ کی قیادت میں ملنے والے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کے نظریاتی کارکنان اپنے علاقوں میں پارٹی فعال بنانے کیلئے عوامی رابطہ مہم شروع کریں۔انہوں نے کہا کہ نیشنل پارٹی مخلوط حکومت کا حصہ ہے۔موجودہ حکومت کی کوشش ہے کہ صوبے میں امن و امان برقرار رکھتے ہوئے صوبے میں بے روزگاری کیلئے اقدامات کرنے کیلئے حکمت عملی سے کام کئے جا رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.