نیب کی موثرحکمت عملی ،نگرانی کی بدولت کرپشن کی حوصلہ شکنی ہوئی ،اختر علی
نیب نے 276بلین روپے سے زائد خردبرد رقم قومی خزانے میں جمع کرکے ملک کی ترقی میں اپنابھرپورکرداراداکیاہے، ڈائریکٹر نیب خیبرپختونخوا
بدھ 31 اگست 2016 17:29
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 اگست ۔2016ء) قومی احتساب بیورو خیبرپختونخواہ کے ڈائریکٹراخترعلی نے کہاہے کہ نیب کی موثرحکمت عملی اورنگرانی کی بدولت نہ صرف پاکستان میں کرپشن کی حوصلہ شکنی ہوئی بلکہ قومی احتساب بیورونے276بلین روپے سے زیادہ خردبردکی گئی رقم قومی خزانے میں جمع کرکے ملک کی ترقی میں اپنابھرپورکرداراداکیاہے۔
انہوں نے کہاکہ قومی احتساب بیورواپنے موجودہ چیئرمین قمرزمان چوہدری کی زیرقیادت ملک سے بدعنوانی کے خاتمہ اورعوام میں بدعنوانی کے مضمراثرات سے متعلق شعوراجاگرکرنے اورمعاشرے کوبدعنوانی سے پاک کرنے کیلئے نیب ایک جامع حکمت عملی پرعمل پیراہے۔ان خیالات کااظہارگورنمنٹ شہیدعسامہ ظفرسینیٹینل ماڈل ہائیرسکینڈری سکول نمبر2پشاور سٹی میں بدعنوانی کے خاتمے وبیخ کنی پرمبنی پوسٹراورپینٹنگزمقابلوں کے موقع پرشرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.