اسلام آباد ریجن انڈر17- گرلزکرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ شروع
جمعرات 1 ستمبر 2016 11:04
اسلام آباد ۔یکم ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم ستمبر۔2016ء) قومی انڈر17-سکول کرکٹ چیمپئن شپ کی تیاری کے سلسلہ میں اسلام آباد ریجن انڈر17- گرلز کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ نسٹ یونیورسٹی کرکٹ گراؤنڈ پر شروع ہوگیا۔
(جاری ہے)
ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن اسلام آباد (ویمن ونگ) کی نمائندہ روبینہ انصر نے بتایا کہ تربیتی کیمپ میں 20 کھلاڑیوں شرکت کر رہی ہیں جن میں گل مینہ، صوفیہ بلبل جان، آمنہ جاوید، صائمہ نعیم، گل ناز نذیر، نادیہ بی بی، ماہ رخ آغا، حفظہ حسین، شفا حمید، فیضہ سہیل، وحیبہ انیق، مدیحہ، کرن اقبال، بصریٰ، کوثر، فاطمہ، فرزانہ، نیزیلہ صدیقی اور آمنہ عبداللہ شامل ہیں اور یہ کیمپ 15 روز تک جاری رہے گا۔
روبینہ انصر نے کہا کہ منتخب ٹیم قومی انڈر17- سکول کرکٹ چیمپئن شپ میں شرکت کریگی جو کہ 24 ستمبر سے 4 اکتوبر تک لاہور میں کھیلی جائے گی اور چیمپئن شپ میں یکم ستمبر 1999ء کے بعد پیدا ہونے والی کھلاڑی شرکت کرنے کی مجاز ہونگی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.