سندھ ہائی کورٹ نے سندھ ٹیچرز ایجوکیشن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کے دوبارہ تحریری امتحان لینے کے فیصلے کوکالعدم قرار دیدیا
جمعہ 2 ستمبر 2016 16:51
(جاری ہے)
درخواست گذاروں کے وکیل ملک نعیم اقبال نے موقف اختیار کیا کہ جولائی 2015میں ان ملازمین کو تمام قانونی تقاضے پورے کرکے بھرتی کیا گیا ۔
اتھارٹی کے بورڈ آف گورنرز نے بھرتیوں کو قواعد کے خلاف قرار دے کر دوبارہ تحریری امتحان دینے کی شرط لگادی ہے جبکہ ملازمین کی ایک سال سے تنخواہیں بھی روک رکھی ہیں ۔عدالت نے دوبارہ تحریری امتحان لینے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ملازمین کو ایک ماہ میں تنخواہیں جاری کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.