صوبائی وزیر سماجی بہبود شمیم ممتاز کا بھٹو فیملی کی تصاویری نمائش کادورہ
اپیکس کمیٹی کے فیصلوں کی روشنی میں والینٹری سوشل ویلفیئر ایجنسیز آرڈیننس1961میں ترمیم کی جا رہی ہے، شمیم ممتاز
ہفتہ 3 ستمبر 2016 20:04
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3 ستمبر ۔2016ء) صوبائی وزیر برائے سماجی بہبود شمیم ممتاز نے کہا ہے کہ کسی بھی این جی او پر پابندی نہیں لگائی جا رہی ہے تا ہم اپیکس کمیٹیکے فیصلوں کی روشنی میں والینٹری سوشل ویلفیئر ایجنسیز آرڈیننس1961میں ترمیم کی جا رہی ہے تاکہ جعلی این جی اوز اور ملک دشمن عناصر کی حوصلہ شکنی کی جا سکے ۔ جبکہ سندھ کابینہ کہ گذشتہ اجلاس میں ترمیم کا جائزہ لیا گیا تھا اور جلد اسے سندھ اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کو نیشنل میوزم میں آغا فیروز کی جانب سے بھٹو فیملی کی تصاویری نمائش کے دورے پر میڈیا سے بات چیت کر تے ہوئے کیا۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ این جی اوز کی رجسٹریشن کے موجودہ قوانین سادہ ہیں انہیں مفصل بنایا جا رہا ہے اور اب محکمہ داخلہ سندھ سے سیکیورٹی کلئیرنس کے بعد ہی این جی اوز کی رجسٹریشن کی جاسکے گی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
-
آزادی صحافت کا یونیسکو ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام
-
صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
وزیراعظم شہبازشریف کی چئیرمین ایف بی آر امجد زبیرٹوانہ کی سرزنش کی ، ایف بی آر کی کارکردگی میں ناکامی پرچئیرمین ایف بی آر کو وارننگ دیدی
-
ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی پاکستان کے چاند پر بھیجے گئے کامیاب خلائی مشن پر قوم کی دلی مبارکباد اور پیغام
-
وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
راجہ پرویزاشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش
-
ذرائع ابلاغ ریاست کا چوتھا ستون ہے ، ملک کے دشمن تشخص کو اجاگر کرنے میں ذرائع ابلاغ کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ،سپیکر و ڈپٹی سپیکر
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.