لوگوں کو اسلامی بینکاری کی طرف راغب کرنے کے لیے نئی سکیموں کا اجراء کیا جائے ‘ ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک
اسلامی نظام بینکاری میں پیسے کے ذریعے اقتصادی و معاشی سرگرمیاں پیدا ہوتی ہیں،معاشرے میں روپیہ گردش میں آتا ہے‘سعید احمد
اتوار 4 ستمبر 2016 16:42
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 ستمبر - 2016ء) ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان سعید احمد نے کہا ہے کہ اسلامی بینکاری یہ بہترین نظام بینکاری ہے اور اسے فروغ دینے کیلئے معلومات پھیلانے اور لوگوں میں شعور و آگہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے ۔ان خیالات کا اظہار لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر الماس حیدر سے لاہور چیمبر میں ملاقات کے موقع پر کیا۔
انہوں نے کہا کہ لوگوں کو اسلامی بینکاری کی طرف راغب کرنے کے لیے بینکار نئی سکیموں کا اجراء کریں۔ انہوں نے کہا کہ اسلامی بینکاری بظاہر روایتی بینکاری کی طرح دکھائی دیتی ہے لیکن دونوں کے پراسیس میں کافی فرق ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسلامی نظام بینکاری میں پیسے کے ذریعے اقتصادی و معاشی سرگرمیاں پیدا کرتے ہیں جس سے معاشرے میں روپیہ گردش میں آتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.