پاکستان ،انگلینڈکے مابین کھیلی گئی ون ڈے سیریزمیں سرفرزازاحمدکامیاب ترین بیٹسمین رہے
پیر 5 ستمبر 2016 14:07
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 ستمبر۔2016ء) پاکستان اورانگلینڈکے مابین کھیلی گئی ون ڈے سیریزمیں پاکستان کے سرفرزازاحمدکامیاب ترین بیٹسمین رہے۔انہوں نے5میچوں کی 5 اننگز میں60کی اوسط سے300رنزبنائے جن میں ایک سنچری اور2نصف سنچریاں شامل ہیں۔
(جاری ہے)
دوسرے نمبرپرانگلینڈکے جوروٹ نے5میچوں کی 5 اننگز میں 54.80 کی اوسط سے274رنزبنائے جن میں3نصف سنچریاں شامل ہیں۔
تیسرے نمبرپرانگلینڈکے ایلکس ہیلز نے5میچوں کی 5 اننگز میں 44.60کی اوسط سے 223 رنز بنائے جن میں ایک سنچری شامل ہے۔چوتھے نمبرپرپاکستان کے اظہرعلی نے5میچوں کی5اننگزمیں41.60کی اوسط سے208رنزبنائے جن میں 2 نصف سنچریاں شامل ہیں۔پانچویں نمبرپرانگلینڈکے بین اسٹوکس نے5میچوں کی4اننگزمیں67کی اوسط سے201رنزبنائے جن میں2نصف سنچریاں شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.