جڑواں شہروں میں عید الاضحیٰ کیلئے خریداری کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
پیر 5 ستمبر 2016 15:28
(جاری ہے)
شہریوں نے عید کی خریداری شروع کر دی ہے ، عید الاضحیٰ قریب آتے ہی عید بازار بھی سجنا شروع ہو گئے، سلے ان سلے ملبوسات ، ہوزری کے سامان، چوڑیوں، مصنوعی زیورات اور جوتوں کے خصوصی سٹال سج گئے ہیں، ان سٹالوں پر بڑی تعداد میں شہری اپنے بچوں کو عید کی خوشیاں پوری کرنے کیلئے خریداری میں مصروف نظر آ رہے ہیں ۔
ان سلے ملبوسات کی خریداری حتمی مرحلے میں ہے کیونکہ عید سے قبل ملبوسات سلوانے کیلئے ٹیلرز کے پاس رش بڑھ گیا ہے جبکہ بازاروں میں ان سلے ملبوسات منیاری کے سامان اور جوتوں کی خریداری کا سلسلہ روز بروز تیز ہو رہا ہے تجارتی مراکز میں کپڑے اور جوتوں کی دکانوں کے ساتھ ساتھ خصوصی سٹال بھی سج گئے ہیں اور سرشام ہی برقی قمقموں ، فینسی لائٹوں سے ان سٹالوں کو روشن کر دیا جاتا ہے جو خریداریوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.