گلین میکسویل نے دوسری بڑی انفرادی ٹی ٹونٹی اننگز کھیل ڈالی
محمد علی منگل 6 ستمبر 2016 22:31
پالی کیلے(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 6ستمبر۔2016ء) آسٹریلیا کے جارح مزاج بلے باز گلین میکسویل نے ٹی ٹونٹی فارمیٹ کی دوسری بڑی انفرادی انگز کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ۔
(جاری ہے)
پالی کیلے میں سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں کینگروز کے لیے اوپننگ کرتے ہوئے میکسویل نے میزبان ٹیم کے باﺅلرز پر لاٹھی چارج کرتے ہوئے 65 گیندوں پر 9 چھکوں اور 14 چوکوں کی مدد سے 145 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل ڈالی ۔
آسٹریلیا کے ایرون فنچ نے اگست 2013 ءمیں انگلینڈ کے خلاف 63 گیندوں پر156 رنز کی اننگز کھیلی تھی جو ٹی ٹونٹی کا سب سے بڑا انفرادی سکور ہے،ٹی ٹونٹی فارمیٹ کی تیسری بڑی انفرادی اننگز کھیلنے والے تیسرے کھلاڑی شین واٹسن کا تعلق بھی آسٹریلیا سے ہے،انہوں نے جنوری 2016ءمیں بھارت کے خلاف 124 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی تھی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
باکسر عامر خان نے ایک لاکھ ڈالر کی اکیڈمی بند ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا
-
یوراج سنگھ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں میں شامل کرلیا
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
-
عرفان محسود نے ’تحقیر آمیز‘ رویے پر کے پی حکومت کو 5 لاکھ روپے واپس کردیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.