جمعیت علمائے اسلام ملک میں جمہوریت کے استحکام ،ملک کی خوشحالی اور قیام امن کے لئے روز اوّل سے جدوجہد کررہی ہے جے یوآئی اپنا یہ مشن آئندہ بھی اسی آب و تاب کے ساتھ جاری رکھے گی ، 16اکتوبر کو جھالاوان کے صدر مقام خضدارمیں ایک عظیم الشان امن کانفرنس منعقد کی جائے گی
جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کی جے یو آئی رہنما سے گفتگو
منگل 6 ستمبر 2016 23:01
خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔6 ستمبر ۔2016ء ) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل وڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہاہے کہ جمعیت علمائے اسلام ملک میں جمہوریت کے استحکام ،ملک کی خوشحالی اور قیام امن کے لئے روز اوّل سے جدوجہد کررہی ہے جے یوآئی اپنا یہ مشن آئندہ بھی اسی آب و تاب کے ساتھ جاری رکھے گی ۔ جے یوآئی 16اکتوبر کو جھالاوان کے صدر مقام خضدارمیں ایک عظیم الشان امن کانفرنس منعقد کررہی ہے ۔
کانفرنس کی کامیابی کے لئے کارکن تیاریاں تیزی کے ساتھ جاری رکھیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے جے یوآئی کے رہنماء حافظ طلحہ قمرسے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ جے یوآئی کے مرکزی سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہاکہ جمعیت علمائے اسلام ہرمسئلہ اور ہرمعاملے پر قوم کی رہنمائی کرتی رہی ہے اور آئندہ بھی اپنا یہ فریضہ سرانجادیتی رہے گی سیاسی بصیر ت کے حامل ہمارے جماعت کے اکابرین کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ جب بھی ملک و قوم پر مشکل وقت آن پڑا تو انہوں نے ملک کو بحران سے نکالنے میں دیگر قیادت سے بڑھ کر دار ادا کی ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی زیر صدارت بارڈر ایریا کے چیلنجز کے لیے افتتاحی میٹنگ کا انعقاد
-
راولپنڈی ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب،16روپے روٹی پر اتفاق
-
مولا نا فضل الرحمن کے قریبی دوست پیر سید جاوید حسین شاہ انتقا ل کر گئے
-
ریسکیو سروس نے انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے منایا ،صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے فائر فائٹرز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
-
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے فائر فائٹرز پاکستانی قوم کے ہیروہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
کے الیکٹرک نے بنیادی ٹیرف میں 3.8 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا
-
روات پولیس نے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
-
ڈیرہ اسماعیل خان،بیوی کے رقم دینے سے انکار پر شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد، بیوی کا حمل ضایع ہوگیا
-
ملک بھر میں ہفتہ کو فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا گیا
-
سندھ میں ٹرانسپورٹ کا شعبہ جدید آٹومیٹڈ سسٹم سے منسلک کررہے ہیں ،وزیرٹرانسپورٹ سندھ
-
پیپلزبس سروس کیلئے اسمارٹ کارڈ کے ذریعے کرایہ وصولی کا آغاز،وزیر اعلی نے آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.