یو ایس اوپن ،عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ سیمی فائنل میں پہنچ گئے
بدھ 7 ستمبر 2016 15:25
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 ستمبر۔2016ء)عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں جبکہ ہندوستان کی ثانیہ مرزا اور ان کی پارٹنر بربورا اسٹریکووا شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گئی ہیں۔نیویارک میں جاری سال کے آخری گرینڈ سلیم اوپن ٹورنامنٹ میں جو ولفریڈ ٹی سونگا زخمی ہونے کے سبب میچ سے دستبردار ہو گئے جس کی بدولت جوکووچ سیمی فائنل مرحلے میں پہنچ گئے۔
عالمی نمبر ایک کھلاڑی نے اپنی سبقت برقرار رکھتے ہوئے پہلا سیٹ 6-3 ست اپنے نام کیا جبکہ دوسرے سیٹ میں بھی انہیں 5-2 کی برتری حاصل تھی جب سونگا کو ٹخنے میں درد کے سبب طبی امداد کی ضرورت محسوس ہوئی۔میچ دوبارہ شروع ہوا تو جوکووچ نے باآسانی سیٹ 6-2 سے جیت لیا لیکن اس کے بعد سونگا میچ جاری نہ رکھ سکے اور مقابلے سے دستبردار ہو گئے جس کی بدولت جوکووچ سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.