نیشنل بینک ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ25ستمبر سے یکم اکتوبر تک بہاولپور میں کھیلاجائے گا
جمعہ 9 ستمبر 2016 13:28
(جاری ہے)
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین اور ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر سید سلطان شاہ کے مطابق ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 12 ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں جائے گا جس میں ملک بھر سے ٹیمیں شرکت کریں گی جس میں اسلام ، پشاور ، ایبٹ آباد ، کشمیر، گوجرنوالہ ، لاہور، اوکاڑہ ، فیصل آباد، کوئٹہ ، کراچی اور پی بی سی سی ینگ سٹار شامل ہیں۔
پی بی سی سی ینگ سٹار کی ٹیم نے حیدر آباد، سرگودھا ، اٹک ، شیخوپورہ اور ملتان کے کھلاڑی شامل ہونگے ۔ انہوں نے کہا کہ ایونٹ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے تین رکنی سلیکشن کمیٹی یوسف ہارون ، عبدالرزاق اور طاہر محمود بٹ پر مشتمل ہے تشکیل دے کی گئی ہے ۔ تین رکنی سلیکشن کمیٹی ایونٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے 22کھلاڑیوں کو بھارت میں آئندہ سال ہونے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ کیلئے قومی ٹیم کیلئے شارٹ لسٹ کرینگے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.