سلیکشن کمیٹی کا ویسٹ انڈیزکیخلاف سیریز کیلئے عمر اکمل ، سلمان بٹ، اجمل کی شمولیت پر سنجیدگی سے غور
جمعہ 9 ستمبر 2016 14:16
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 ستمبر۔2016ء) سلیکشن کمیٹی نے ویسٹ انڈیزکے خلاف سیریز کیلئے تین تجربہ کار کھلاڑیوں کی شمولیت پر سنجیدگی سے غور کردیا ۔ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی ویسٹ انڈیزکے خلاف اگلی یواے ای سیریز کیلئے تجربہ کاربیٹسمین عمراکمل،سلمان بٹ کے علاوہ اسپن ماسٹرسعید اجمل کو دوبارہ ٹیم میں شامل کرنا چاہتی ہے۔
واضح رہے کہ ملتان میں کھیلے گئے قومی ٹوئنٹی20کپ میں تجربہ کار اسپنر سعید اجمل نے اپنی بھرپور فارم حاصل کرلی ہے جنہوں نے چھ میچوں میں 4/27کی کارکردگی سمیت محض11.07رنز فی وکٹ کی شاندار اوسط سے وکٹیں حاصل کی ہیں جبکہ حریف بیٹسمین اْن کی بولنگ پر 6سے زائد رن ریٹ سے رنزنہیں بناپائے ہیں جو ٹوئنٹی20میچوں کا بہترین اکانومی ریٹ سمجھاجاتاہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.