امریکی ٹینس سٹار سرینا ولیمز کا 23واں گرینڈ سلم ٹائٹل جیتنے کا خواب ادھورا رہ گیا
جمعہ 9 ستمبر 2016 15:08
(جاری ہے)
خواتین کے سیمی فائنل میں امریکی سرینا ولیمز کا مقابلہ جمہوریہ چیک کی کیرولینا پلسکووا سے ہوا ۔
پلسکووا نے عالمی نمبر ون امریکی کھلاڑی کو6-2اور7-6سے شکست دی ۔ اس طرح 34 سالہ سرینا ولیمز ریکارڈ 23 ویں بار گرینڈ سلم ٹائٹل نہ جیت سکیں ۔ دوسرے سیمی فائنل میں جرمنی کی انجلق کربر اور ڈنمارک کی کیرولین وزنائیکی منے سامنے ہوئیں ۔ انجلق کربر نے حریف کو سٹریٹ سیٹ میں ہرا کر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا جہاں ان کا مقابلہ جمہوریہ چیک کی کیرولینا پلسکووا سے ہوگا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.