فیصل آباد سے انسانی اسمگلر گرفتار
پیر 12 ستمبر 2016 13:10
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایف آئی کے حکام نے فیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالہ میں کارروائی کی جس کے نتیجے میں ایک انسانی اسمگلر کو گرفتار کر لیا ۔
ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم نے شہری کوملائیشیابھجوانے کے لیے 8لاکھ 40ہزارروپے لیے تھے،لیکن نہ تو اسنے شہری کو بیرون ملک بھیجا اور نہ ہی پیسے واپس کیے۔ایف آئی اے حکام نے مزید بتایا کہ ملزم متعددافرادکوغیرقانونی طریقے سے بیرون ملک بھجواچکاہے،جس کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جس سے مزید تفتیش جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.