تمبا کو ہر قسم کی ز مین پر کاشت کیا جا سکتا ہے،ز ر عی ما ہر ین
جمعہ 16 ستمبر 2016 12:44
(جاری ہے)
ز مین کی تیار ی کے دور ان ایک دفعہ مٹی پلٹنے وا لا ہل اور پھر عا م دیسی ہل تین چا ر دفعہ چلا کر ایک دو دفعہ سہا گہ ا چھی طرح د ے دیں جس سے ز مین ا چھی طرح بھر بھر ی ہو جا ئے ۔
انہوں نے بتایا کہ تمبا کو کی کا شت بذر یعہ پنیر ی کی جاتی ہے۔ پنیری کی کا شت کیلئے کیا ریا ں بنا نے سے پہلے ز مین کو ا چھی طرح تیا ر کر کے ا س میں گو بر کی گلی سڑ ی کھا د ملا دیں ۔تمباکوکی پنیری کی کا شت کا مو ز وں وقت اکتوبرو نومبرہے ۔د یگرفصلوں کی طرح تمباکو کی پیداوار بھی جڑی بوٹیوں کی مو جو دگی سے خاصی متاثر ہوتی ہے ا س لیے وقفے وقفے سے گو ڈی کر تے رہنا چاہیے۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.