موٹر وے پولیس کی زائد کر ایہ وصول کر نیوالی گا ڑ یوں کیخلاف سخت کاروائی ،63,91595لاکھ روپے سے زائدرقم مسا فروں کو واپس کروائی
ہفتہ 17 ستمبر 2016 18:08
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17ستمبر ۔2016ء) حالیہ تعطیلات پر عید کے دنوں میں نیشنل ہائی ویز اینڈ مو ٹروے پولیس سنٹرل زون کی طرف سے قو می شاہرات پرمسافروں سے زائد کر ایہ وصول کر نے والی گا ڑ یوں کے خلاف سخت کاروائی کرتے ہوئے 63,91595لاکھ روپے سے زائدرقم مسا فروں کو واپس کروائی۔ ان خیالات کا اظہار ڈی آئی جی مرزا فاران بیگ نے قومی شاہرات پر سنٹرل زون کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے کیا۔
مو ٹروے پولیس نے لاہور، مانگا منڈی ، پتوکی ، اوکاڑہ ، سا ہیوال ، خا نیوال ، ملتان ،لو دھراں، بہاولپور ، ر حیم یار خان اور دیگر مقامات پر مو ٹروے پولیس افسران نے ہزاروں کی تعداد میں بسوں اور ویگنوں کو روک کر مسافروں سے دریافت کیا اور جہاں ایک رو پیہ بھی اضافی چار ج کیا گیا فوری طور پر ان سے زائد وصول کیا جانے والا کرایہ مسافروں کو واپس دلوایا اوراوورچارجنگ وصول کرنے والی گا ڑ یوں کے چالان کیے گئے اور دیگر قا نونی کاروائی کی گئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.