پیاف فاؤنڈرز الائنس کارپوریٹ کلاس کی ڈور ٹو ڈور رابطہ مہم‘ لاہور چیمبر الیکشن
حکومت کو صنعتکاروں اور ایکسپورٹرز کے سیلز ٹیکس ریفنڈز کی ادائیگی کا کام جلد از جلد مکمل کر دینا چاہیے‘ میاں شفقت علی
اتوار 18 ستمبر 2016 14:09
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 ستمبر - 2016ء ) پیاف فاؤنڈرز الائنس کارپوریٹ کلاس کے امیدواران نے اپنے قائدین کے ہمراہ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سالانہ انتخابات کے سلسلے میں گزشستہ روز گلبرگ اور ڈیفنس کے انڈسٹریل ایریاز کا کامیاب دورہ کیا۔کارپوریٹ کلاس کے گروپ لیڈر میاں شفقت علی کی قیادت میں مختلف انڈسٹریل یونٹس کا دورہ کیا گیا۔
اس دورہ میں کارپوریٹ امیدواران عبدالباسط، جاوید اقبال صدیقی، معظم رشید، ندیم قریشی، علی حسام اصغر، محمد ارشد چوہدری، میاں محمد نواز اورکارپوریٹ کلاس کے متعدد راہنماؤں نے شرکت کی ۔اس موقع پر قائدین نے میاں شفقت علی کے ہمراہ مختلف انڈسٹریل یونٹس کے مالکان سے ملاقاتیں کیں اور کہا کہ پیاف فاؤنڈرز الائنس نے ہی ہمیشہ انڈسٹری کی آواز کو حکومت کے ایوانوں تک پہنچایا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.