ثابت قدم رہنا ہوگا، امریکہ اور برطانیہ کے مکر و فریب کو نہ سمجھا گیا تو ممکن ہے 50 یا 100 سال پیچھے رہ جائیں ،ملک کی دفاعی طاقت اور قدرت میں روبروز اضافہ اور استحکام ہونا چاہیے، سپاہ شجرہ طیبہ ہے ، ایمان، انقلابی اور جہادی حرکت اس کا تشخص ہے ا،ملک کی حفاظت اور ترقی کے استمرار میں ایمانی ، انقلابی اور جہادی عناصر کا اہم کردار ہے
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کافوج سے خطاب
پیر 19 ستمبر 2016 13:16
(جاری ہے)
انہوں نے کہا امریکہ اور برطانیہ کے مکر و فریب کو نہ سمجھا گیا تو ممکن ہے 50 یا 100 سال پیچھے رہ جائیں۔
انہوں نے کہا امریکہ کے مکر و فریب کے بارے میں ہمیں ہوشیاررہنا چاہیے۔ امریکہ سے علاقائی مسائل پر بات چیت کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ امریکہ کے قول و فعل میں ہمیشہ تضاد ہے، امریکہ مذاکرات کے ذریعہ ملک کے اندر نفوذ پیدا کرنے کی تلاش و کوشش کررہا ہے اور وہ اندرونی سطح پر انقلاب کو کمزور اور اس کی پیشرفت اور ترقی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کریگا لہٰذا ایرانی حکام کو امریکہ کے نفوذ اوراس کی شیطانیت کے بارے میں مکمل طور پر ہوشیار اور آگاہ رہنا چاہیے۔ کس دلیل کی بنا پر ہم اپنے حقیقی تشخص کو چھوڑ کر مغرب کے غلط اور غیر اخلاقی اقدار کی پیروی کریں؟انہوں نے کہا ایران کو علاقائی تنازعات پر امریکی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف ثابت قدم رہنا چاہیے۔ امریکہ کا اصرار ہے کہ ایران بالخصوص شام، عراق، لبنان اور یمن کے تنازعات پر امریکا کے ساتھ مذاکرات کرے۔ انہوں نے کہا اس کا مقصد دراصل ایران کو دباو میں لانا ہے، جو ممکن نہیں ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.