ایشین ویمن ہاکی کپ کیلئے ریلوے کی حنا کنول کپتان مقرر ہو گئیں
بدھ 21 ستمبر 2016 13:16
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 ستمبر۔2016ء) بنکاک میں ایشین فیڈریشن کے زیر اہتمام کھیلے جانے والے ایونٹ میں قومی ٹیم یکم اکتوبر تا 9 اکتوبر تک شرکت کرے گی۔ اس سلسلہ میں پی ایچ ایف نے 20 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے جس کی کپتانی کے فرائض ریلوے کی حنا کنول کو سونپے گئے ہیں جو کہ ریلوے کی کسی ویمن کھلاڑی نے تیس سال بعد کارنامہ سر انجام دیا ہے۔
حنا ء کنول کے علاوہ کوچ ریلوے ٹیم مشتاق احمد ٹوانہ کو اسسٹنٹ کوچ جبکہ سعیدہ سعدیہ ، کلثوم منیر، مرینہ انور ، ذکیہ نواز اور زیب النساء بھی ریلوے کی کھلاڑی قومی ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئی ہیں۔ ریلوے کی کھلاڑیوں کی قومی ویمن ٹیم میں شمولیت پر نائب صدر ریلوے سپورٹس بورڈ پروفیسر ڈاکٹر فرحان عبادت یار خان نے انہیں مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان کھلاڑیوں نے قومی چیمپئن شپ میں شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری پوزیشن حاصل کی تھی اور ان ریلوے کی کھلاڑیوں کو ریلوے سپورٹس بورڈ نے دو لاکھ روپے کیش ایوارڈ بھی دیا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.