سربراہ ترکش لینڈ فورس جنرل صالح ذکی چولاک کو نشان امتیاز (ملٹری ) سے نوازا گیا
بدھ 21 ستمبر 2016 15:02
(جاری ہے)
اس موقع پر ترکش لینڈ فورس کے سربراہ جنرل صالح ذکی چولاک نے کہا کہ پاکستان اور ترکی کے برادرانہ تعلقات کی جڑیں تاریخ سے جڑی ہوئی ہیں۔
انھوں نے کہا کہ ترکش جنگ آزادی کے دوران برصغیر کے مسلمانوں کی طرف سے فراہم کی جانے والی مدد کو ترک عوام نے ہمیشہ اچھے الفاظ میں یاد رکھاہے۔ جنرل صالح ذکی نے صدر مملکت اور پاکستانی حکومت کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یہ ان کے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے کہ انھیں نشان امتیاز (ملٹری ) سے نوازاگیا۔ انھوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ مستقبل میں دونوں ممالک کے درمیان مزید نئی راہیں استوار ہوں گی اور دونوں ممالک مل کر دہشت گردی، مہاجرین اور سرحدی سلامتی جیسے مسائل پر قابو پا لیں گے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.