عوام کرپٹ حکمرانوں کو اقتدار سے باہر دیکھنا چاہتی ہے‘سعدیہ سہیل رانا
بدھ 21 ستمبر 2016 19:12
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21ستمبر ۔2016ء ) پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ عوام کرپٹ حکمرانوں کو اقتدار سے باہر دیکھنا چاہتی ہے، تحریک انصاف نے عوام کو باشعور کر نے میں بھرپور کردار ادا کیا ہے یہ ہی وجہ ہے کہ آج عوام کی حکومتی کارکردگی پر نظر ہے اور کرپشن کے خلاف متحد ہے۔
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ حکومت سیاسی انتشار پھیلا کر پانامہ لیکس کے معاملے میں فوائد حاصل کرنا چاہتی ہے جس کو تحریک انصاف کسی طور کامیاب نہیں ہونے دے گی۔
مسلم لیگ ن کے سارے دعوے جھوٹ کا پلندہ ثابت ہوئے ہیں حکومت عوام کیلئے ابھی تک کچھ نہیں کر سکی۔ عالمی سطح پر تیل کی قیمتیں کم ہوئیں تو حکومت نے عوام تک اس کا تھوڑا سا ریلیف مینگنیاں ڈال کر پہنچایا۔ تیل کی قیمتوں میں کمی کے تناسب سے مہنگائی اور کرائے کم نہیں ہوئے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.