بھارت کے پاس ٹیسٹ کرکٹ کی بہترین ٹیم بننے کا نادر موقع ہے، ویرات کوہلی
جمعرات 22 ستمبر 2016 13:17
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 ستمبر۔2016ء) بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ بھارت کے پاس ٹیسٹ کرکٹ کی بہترین ٹیم بننے کا نادر موقع ہے اور ہوم سیزن اپنی بالادستی قائم کرنے کا بہترین موقع ہے۔
(جاری ہے)
27 سالہ کرکٹر نے بھارت کے ٹیسٹ کرکٹ میں 500ویں ٹیسٹ میچ سے قبل کہا کہ میرا ماننا ہے کہ ہمارے پاس دنیا کی بہترین ٹیم کی تمام تر صلاحیتیں موجود ہیں، بس ہمیں خود پر یقین کرنے کی ضرورت ہے اور انٹرنیشنل کرکٹ میں آں ے والے نوجوان کھلاڑیوں میں اسی چیز کی کمی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر آپ بے خوف ہو کر کھیلیں تو اکثر نتائج آپ کے حق میں برآمد ہوتے ہیں کیونکہ آپ وہ اضافی خطرہ لینے کیلئے تیار ہوتے ہیں اور مجھے لگتا ہے کہ اس ٹیم میں بہترین بننے کی تمام چیزیں موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہماری ٹیم مستقبل میں کہاں کھڑی ہو گی، اس کی بنیاد پم اس سیزن میں رکھیں گی، ہم نے گزشتہ سال متحد رہتے ہوئے فتوحات حاصل کیں اور اب اس تسلسل کو برقرار رکھنا سب سے اہم چیز ہےمزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.