نجی یونیورسٹی کی طالبہ زیادتی کا شکار، ملزم نے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کر لی
سمیرا فقیرحسین جمعرات 22 ستمبر 2016 16:20
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 ستمبر 2016ء) : لاہور کی نجی یونیورسٹی کی ایک طالبہ نے اپنی ساتھی طالبعلموں کے خلاف مبینہ زیادتی کا ایک مقدمہ درج کروادیا ہے۔ مقدمے میں متاثرہ لڑکی نے موقف اختیار کیا کہ ملزمان نے اسے پہلے زیادتی کا نشانہ بنایا اور اس کے بعد اسقاط حمل پر بھی مجبور کیا ۔جبکہ زیادتی کے مرکزی ملزم نے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کر لی ہے۔
زیادتی کا شکار لڑکی کیجانب سے دائر کی گئی ایف آئی آر میں بتایا گیا کہ وہ انگریزی ڈیپارٹمنٹ کی طالبہ ہے جو کہ انجینئیرنگ ڈیپارٹمنٹ کے اشتیاق نامی طالبعلم کی دوست بن گئی۔ دونوں میں پہلی ملاقات دسمبر 2015ء میں ہوئی۔ متاثرہ لڑکی نے بتایاکہ کچھ دنوں بعد اشتیاق مجھے ٹھوکر نیاز بیگ پر اپنے ایک دوست ڈاکٹر ریاضت حسین سے ملاقات کروائی جس نے آگے ایک اور شخص شبیر سے تعارف کروایا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.