عمدہ کارکرکردگی پر ایس ایچ او پریڈی اور ان کی ٹیم کو آئی جی سندھ کی جانب سے شاباش
جمعرات 22 ستمبر 2016 17:49
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22ستمبر ۔2016ء) ترجمان سندھ پولیس کے مطابق آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے جرائم کے خلاف عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ایس ایچ او تھانہ پریڈی اور ان کی ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا ہے ۔
(جاری ہے)
ترجمان نے بتایا تبت سینٹر کے قریب واقع پرائم سینٹر میں ہونے والی نقب زنی کی واردات میں ملوث چار ملزمان فتح خان ,امین اﷲ ,میر آغا اور عبدالصمد کو خفیہ معلومات کی بدولت ایس ایچ او پریڈی انسپیکٹراورنگزیب خٹک اور ان کی ٹیم نے گرفتار کرکے نقدی ,آلات نقب زنی وغیرہ برآمد کرکے باقاعدہ تفتیش کا آغاز کردیا ہے ۔
ابتدائی تفتیش کے مطابق چاروں ملزمان غیرملکی ہیں اور انہوں نے اپنے گروہ کے دیگر کارندوں کے ہمراہ صدر, ایمپریس مارکیٹ اور دیگر مارکیٹوں کی دکانوں کے تالے کاٹ کر متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے ۔ پریڈی پولیس گرفتار ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی تلاش میں چھاپے ماررہی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.