پنجاب حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنا رہی ہے، صوبے بھر میں رجسٹرڈ ساڑھے 9 لاکھ ورکرز اور ان کے 57 لاکھ لواحقین کو بہترین طبی سہولتوں کی فراہمی کیلئے جدید ہسپتال کام کر رہے ہیں جہاں انہوں علاج معالجے کی مفت سہولیات کے ساتھ ساتھ مفت ادویات بھی فراہم کی جا رہی ہیں
صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت راجہ محمداشفاق سرور کا نئے سوشل سیکورٹی ہسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب
جمعرات 22 ستمبر 2016 20:00
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22ستمبر ۔2016ء ) صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت راجہ محمداشفاق سرور نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنا رہی ہے تا کہ انہیں تعلیم اور صحت کی بہتر سہولیات مل سکیں اور وہ زیادہ دلجمعی سے صوبے کی اقتصادی ترقی میں اپنا اہم کردار ادا کرسکیں۔ صوبے بھر میں رجسٹرڈ ساڑھے 9 لاکھ ورکرز اور ان کے 57 لاکھ لواحقین کو بہترین طبی سہولتوں کی فراہمی کیلئے جدید ہسپتال کام کر رہے ہیں جہاں انہوں علاج معالجے کی مفت سہولیات کے ساتھ ساتھ مفت ادویات بھی فراہم کی جا رہی ہیں ۔
وہ یہاں انڈسٹریل سٹیٹ میں نئے سوشل سیکورٹی ہسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے جس میں صوبائی وزیر زکوٰۃ و عشر ملک ندیم کامران،ممبران اسمبلی پیر عمران احمد شاہ ،چوہدری محمد اشرف ،رانا زاہد حسین ،محمد ارشد ملک اور نوید علی ،کمشنر سوشل سیکورٹی منصور قادر ،کمشنر ساہیوال ڈویژن بابر حیات تارڑ ،ڈی سی او شوکت علی خان کھچی اور سوشل سیکورٹی سٹاف ایسوسی ایشن کے صدر رانا سلیم زاہد کے علاوہ متعلقہ افسران اور مسلم لیگی عہدیداران نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.