پولیو مہم کے دوران ایک دن سے پانچ سال تک کے بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلوائے جائیں، کمشنر لاڑکانہ
جمعرات 22 ستمبر 2016 22:36
لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22ستمبر ۔2016ء) کمشنر لاڑکانہ انعام اللہ داریجو کی صدارت میں کمشنر آفیس میں پولیو کے خاتمے کے لیے تشکیل کردہ ڈویزنل کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ڈویزن کے تمام ڈپٹی کمشنرز، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز اور ڈبلیو ایچ او کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں ڈویزن کے اندر پولیو کے خاتمے کی مہم کا جائزہ لے کر غور و خوص کیا گیا۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کمشنر انعام اللہ داریجو نے کہا کہ پولیو ایک خطرناک مرض ہے جس کا خاتمہ معاشرے سے انتہائی ضروری ہے، پولیو مہم کے دوران ایک دن سے پانچ سال تک کے بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلوائے جائیں۔ کمشنر نے ڈپٹی کمشنرز اور محکمہ صحت کے افسران پر زور دیا کہ وہ پولیو کے خاتمے اور گم ہونے والے بچوں کے متعلق اقدامات اٹھائیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.