سماجی و اقتصادی شعبے کی پائیدار ترقی کے اہداف کیلئے پاکستان اور یورپی یونین میں دو معاہدے طے پاگئے
جمعہ 23 ستمبر 2016 12:45
(جاری ہے)
جمعہ کو سماجی و اقتصادی شعبے کی پائیدار ترقی کے اہداف کیلئے پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان دو معاہدے طے پاگئے۔
معاہدے کے مطابق یورپی یونین پاکستان کو آٹھ کروڑ تیس لاکھ یورو امداد فراہم کرے گا۔ تکنیکی اور فنی تعلیم و تربیت کے لئے چار کروڑ نوے لاکھ یورو فراہم کئے جائیں گے۔ بے گھر افراد کی بحالی کیلئے تین کروڑ چالیس لاکھ یورو امداد فراہم کی جائے گی۔ معاہدوں پر سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن طارق باجوہ نے دستخط کئے جبکہ سفیر یورپی یونین پاں فرانسووا نے معاہدے پر دستخط کئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.