ہالی ووڈ کے کامیاب اداکاروں نے عوام سے ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ نہ دینے کی اپیل کردی
جمعہ 23 ستمبر 2016 16:45
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 ستمبر۔2016ء) ہالی ووڈ کے کامیاب اداکاروں نے ایک ویڈیو کے ذریعے عوام سے امریکی صدارتی نامزدگی کے ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ نہ دینے کی اپیل کردی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابقہالی ووڈ کے کامیاب اداکاروں نے ایک ویڈیو کے ذریعے عوام سے گزارش کی ہے کہ وہ امریکی صدارتی نامزدگی کے ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ نہ دیں۔
واضح رہے کہ دو ماہ بعد نومبر 2016 میں امریکا کے صدارتی الیکشنز ہونے والے ہیں اور اس ہی دوران ہولی وڈ اداکاروں نے اس امید پر کہ لوگ سوچ سمجھ کر ووٹ دیں گے، مسلم مخالف ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف اور یہ ویڈیو جاری کی ہے۔ہولی وڈ فلم آئرن مین کے اداکار ڈان چیڈلے نے ڈونلڈ ٹرمپ کو نسل پرست اور ڈرپوک کہا جو سماج کو مستقل نقصان پہنچا سکتا ہے، انہوں نے اس نقطے پر بھی غور کیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کی صدارتی ذمہ داریاں سنبھالنے کے قابل نہیں ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
چیئرمین پاکستان پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کی ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کے وزیر برائے نوجوانان کھیل نظم الحسن سے ملاقات
-
ابراہیم رئیسی کی تدفین جمعرات کی شام مشہد میں کی جائے گی،بدھ کو جسد خاکی کو خراسان لیجایا جائے گا
-
سعودی عرب کیساتھ حتمی معاہدے تک پہنچنے کے قریب ہیں،امریکا
-
ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر گرانے میں ہمارا کوئی کردار نہیں، امریکی وزیر دفاع
-
نیدرلینڈز میں دھوپ سے بچنے کیلئے مفت سن اسکرین کی مشینیں نصب
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے تابوت کی تصاویر سامنے آ گئیں
-
امریکی اداکار کی اہلیہ اسرائیل کے خلاف ثبوت عالمی عدالت انصاف میں لے آئی
-
سعودی عرب میں ڈانس کرنے پر مفت کافی دینے کا اعلان
-
بھارت،دو لوگوں کی جان لینے والے بااثر نوجوان کو 300 الفاظ کا مضمون لکھنے پر رہائی مل گئی
-
کھانوں میں نمکین ذائقے کے لیے الیکٹرک سالٹ چمچ سامنے آ گئی
-
آئرلینڈ کا رواں ماہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان
-
بھارت،سکول ٹیچرکو مودی کو ووٹ نہ دینے کی اپیل کرنے پرجیل بھیج دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.